گلو گرفتہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کی آواز دقت سے نکلے یا بند ہو جائے، خاموش (جیسے کسیلی چیز کھانے سے)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس کی آواز دقت سے نکلے یا بند ہو جائے، خاموش (جیسے کسیلی چیز کھانے سے)۔